گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف جماعت اسلامی کا (آج) ملین مارچ ہو گا

Published on January 23, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 333)      No Comments

022
اسلام آباد ۔۔۔ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف جماعت اسلامی کے زیر اہتمام (آج) جمعہ کو ملین مارچ ہو گا جس کی قیادت جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کریں گے۔ اس سلسلے میں نماز جمعہ کے بعد فیض آباد سے ریلی نکالی جائے گی جس کی امیر جماعت اسلامی قیادت کریں گے جبکہ پمز کے قریب مین سٹیج بنایا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes