سعودی فرماں رواشاہ عبداللہ سپرد خاک

Published on January 23, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 512)      No Comments

1549238_431047847044427_1549119171865119665_n
جدہ ( بیورو چیف یو این این پاکستان زکیر احمد بهٹی) سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو سپرد خاک کر دیا گیاواضح رہے  سعودی فرماں رواشاہ عبداللہ علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں ، اُن کی عمر 91برس تھی ۔ان کی نماز جنازہ میں‌دیگر سربراہان مملکت سمیت وزیر اعظم پاکستان میاں‌نواز شریف بھی شریک ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog