پولیس نے گدھے کا گوشت فروخت کرنے والے تین قصابوں کو گرفتار کر لیا

Published on January 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 381)      No Comments

02
سیالکوٹ۔۔۔پولیس نے گدھے کا گوشت فروخت کے لئے زبح کرنے والے تین قصابوں کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پسرورپولیس نے موضع کھیرے میں عوامی شکایات پر چھاپہ مارا جہاں تین قصاب گدھوں کا گوشت فروخت کرنے کے لئے ان کو زبح کر رہے تھے کہ پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر تینوں قصابوں امانت ، خالد وغیرہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے تین گدھے برآمد کر لئے ہیں ۔ پولیس تھانہ صدر پسرور نے گرفتار ہونے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes