عبداللہ بن عبدالعزیز بن آل سعود کی وفات پر ملک بھر میں تین یوم کا سوگ کا اعلان

Published on January 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 517)      No Comments

sk
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کویت حکومت نے سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز بن آل سعود کی وفات پر ملک بھر میں تین یوم کا سوگ منانے کا اعلان کیا ہے اورسرکاری عمارتوں پرپرچم سرنگوں رہے گا اورتمام سرکاری تقریبات کو منسوخ کردیا گیا ۔امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابرالصباح نے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ اورتدفین شرکت کی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes