آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر ’چین‘ روانہ

Published on January 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 377)      No Comments

123راولپنڈی (یو این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر جمہوریہ چین روانہ ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے میڈیا کو جاری کئے جانے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف اپنے دوروزہ دورے میں چین کی عسکری اور سیاسی وقیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔واضح رہے آرمی چیف ایک ہفتہ قبل ہی اپنے سات روزہ دورہ مکمل کر کے برطانیہ سے واپس آئے ہیں۔ دورہ برطانیہ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ 

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes