Latest News
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ

ملائیشین ایئر لائنز کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

Malaysia Plane
کوالالمپور (یو این پی) ملائیشین ایئر لائنز کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی جبکہ ملائیشین ایئر لائن کی طرف سے اس بارے میں فوری طور پر کوئی تصدیق نہیں کی گئی پیر کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ہیکروں نے داعش کے جنگجوؤں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ویب سائٹ میں ’’لیز ڈسکواڈ‘‘ کے الفاظ اور تصویر ڈالی ہے ۔ ویب سائٹ کے ہیک شدہ فرنٹ پیچ پر لیزڈکو ٹوپی پہنے دکھایا گیا ہے یہ امر قابل ذکر ہے کہ ملائیشین ایئر لائنز نے ویب سائٹ ہیک کئے جانے بارے کسی قسم کا کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

0 Comments

Please solve this simple math problem to verify you are human.

Post Column