الله کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا سُوۡرَةُ البَقَرَة

Published on October 27, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 532)      No Comments

\"27\"
اور جب ہم نے بنی اسرائیل سے عہد لیا کہ الله کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ اور رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں سے اچھا سلوک کرنا اور لوگوں سے اچھی بات کہنا اور نماز قائم کرنا اور زکوةٰ دینا پھر سوائے چند آدمیوں کے تم میں سے سب منہ موڑ کر پھر گئے (83) ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy