وزارت پانی و بجلی کاپاک بھارت میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

Published on February 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 280)      No Comments

555
لاہور (یو ا ین پی) کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران وزارت پانی و بجلی نے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2015 ء کے دوران پاک بھارت میچ سمیت پاکستان کے تمام میچوں کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ وزارت پانی و بجلی کی ہدایات پر پاک بھارت میچ کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی جبکہ ان کی کوشش ہے کہ پاکستان کے باقی میچوں کے دوران بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题