موقع یہی ہے بس ٹھوک دے

Published on February 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 556)      No Comments

10999469_930812036982825_105031075_o
لاہور (یواین پی) پاکستان کے مشہور سنگر انور رفیع کے بیٹے ارتضی انور نے کرکٹ ورلڈ کپ کے موقع پہ  شائقین کرکٹ کے لئے ایک گیت ’’موقع یہی ہے بس ٹھوک دے ‘‘ ریکارڈ کرایا لٹل اسٹار ارتضی انور کا یہ گیت نہایت تیزی سے مقبول ہورہا ہے ’’موقع یہی ہے بس ٹھوک دے ‘‘ کا ویڈیو شوٹ انٹر نیٹ پہ بھی دیکھاجاسکتا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme