سعودی نائب ولی عہد کی ریاض میں امریکی سنٹرل کمان کے سربراہ سے ملاقات

Published on February 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 429)      No Comments

05
ریاض(یو این پی) سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف بن عبدالعزیز سے ریاض میں امریکا کی سنٹرل کمان کے سربراہ جنرل لائیڈ جے آسٹن نے ملاقات کی۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے امریکا اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔جنرل لائیڈ جے آسٹن نے عراق اورشام میں جنگجو گروپ داعش کے خلاف عالمی اتحاد میں شامل چھبیس ممالک کے فوجی سربراہان کی سعودی عرب میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی ہے۔اس کانفرنس میں داعش کے خلاف جنگ میں اتحادی ممالک کے درمیان تعاون کے حوالے سے غورکیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy