امراض سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں،کاجول

Published on February 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 448)      No Comments

09
ممبئی۔۔۔بالی وڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ ملک میں سوائن فلو کے کیسز میں اضافہ افسوسناک بات ہے۔ بالی وڈ اداکارہ کاجول نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ ملک میں سوائن فلو کے مریضوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے یہ وباء تیزی سے پھیل رہی ہے اور کئی جانوں کا ضیاع ہو چکا ہے۔ یہ بات انتہائی افسوسناک بات ہے جس نے ان نے گہرا رنج ہوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمیشہ احتیاط علاج سے بہتر ہوتی ہے لوگوں کو چاہئے کہ وہ بیماری کے خاتمے کیلئے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے ہاتھوں کو صابن سے دھونا یقینی بنائیں تاکہ صحت مند زندگی گزار سکیں اور مختلف انفیکشن سے بھی محفوظ رہ سکیں۔ اداکارہ کی آخری ریلیز ہونے والی فلم مائی نیم ازخان ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes