Published on March 6, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 472) No Comments
اسلام آباد (یو این پی ) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو منتخب سینیٹرز ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کرینگے اور کہا کہ ہر کامیاب انتخابی عمل سے ملک میں جمہوریت کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں۔