ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ میں بھی 10 فیصد کٹوتی کی جائے گی

Published on March 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 328)      No Comments

066
ماسکو (یواین پی) روسمیں روان سال پارلیمنٹ کے ایوان زیرین کے ممبران کی تنخواہ میں بھی 10 فیصد کٹوتی کی جائے گی ۔روسی خبر رساں ایجنسی نوواستی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ہدایات کے تحت رواں سال مئی سے حکومت کے اراکین کے علاوہ ریاستی دوما یعنی قومی پارلیمنٹ کے ایوان زیرین کے ممبران کی تنخواہ میں بھی 10 فیصد کٹوتی کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا جائیگا۔روسی صدر کا متعلقہ آرڈنینس گذشتہ جمعہ کو جاری کیا گیا تھا۔روس کے پارلیمانی ادارہ برائے تعلقات کے مطابق کچھ عرصہ قبل دوما کے ارکان پارلیمنٹ نے خود اپنی تنخواھوں میں کمی کی درخواست پیش کی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题