گوجرانوالہ میں پولیو قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا

Published on March 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 631)      No Comments
03
گوجرانوالہ ۔۔۔گوجرانوالہ میں پولیو قطرے پلانے کی مہم کا آغاز ایم این اے شازیہ اشفاق مٹونے کیا۔ انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی کہ بچوں کو قطرے پلا کر قومی فریضہ اور ان کی زندگیوں میں خوشیاں بکھیریں تاکہ آنیوالی نسلیں محفوظ ہو سکی۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes