عمران خان کے دھرنے نے لوگوں کو جلاؤ گھیراؤ کا سبق دیا:سینیٹر پرویز رشید

Published on March 18, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 543)      No Comments

01
اسلام آباد۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے 126 دن کے دھرنے نے لوگوں کو جلاؤ گھیراؤ کا سبق دیا۔ گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یوحنا آباد کے مظاہرین نے اسی سبق کا عملی مظاہرہ کیا، لوگوں کے گریبان میں ہاتھ ڈالنا، زندہ جلانا، راہ چلتی خواتین پر حملہ کرنا، یہ تمام راہیں عمران کے دھرنے نے دکھائی ہیں، پولیس پر تشدد کرنے کا طریقہ عمران خان نے دھرنے کے دوران سکھایا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题