نیکی اور سلوک کے مسائل

Published on November 2, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 467)      No Comments

\"2\"
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا میں تمہیں یہ نہ بتلاؤں کہ بہتان قبیح کیا چیز ہے؟ وہ چغلی ہے جو لوگوں میں عداوت ڈالے۔ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آدمی سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ اللہ کے نزدیک سچا لکھا جاتا ہے اور جھوٹ بولتا ہے یہاں تک کہ اللہ کے نزدیک جھوٹا لکھ لیا جاتا ہے۔
مختصر صحیح مسلم
1807 :

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog