وزیراعظم محمد نواز شریف کا نیپال اور بھارت میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار

Published on April 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 336)      No Comments

abcاسلام آباد (یو این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے نیپال اور بھارت کے مختلف حصوں میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ کھٹمنڈو ایئر پورٹ کے آپریشنل ہوتے ہی فوری امداد بھجوائی جائے۔ انہوں نے دفتر خارجہ سے کہا کہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy