پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایاگیا

Published on May 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 463)      No Comments

images
عارف والا ( یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایاگیا اس سلسلہ پرمختلف تنظیموں ۔مزدور یونینوں ۔قومی مزدوریونین ۔متحدہ مزدور یونین ۔ بانڈڈلیبر یونین کے زیر اہتمام عارفوالا سمیت ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں جس سے مزدور رہنما وعہدیداران نے خطاب کیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes