پولیس کابے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں چھاپہ نائب قاصد خاتون اور ساتھی سمیت فحش حرکات کرتے ہوئے گرفتار

Published on May 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 507)      No Comments

index
عارف والا ( یو این پی) پولیس کابے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں چھاپہ نائب قاصد خاتون اور ساتھی سمیت فحش حرکات کرتے ہوئے گرفتار تفصیل کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں پولیس تھانہ سٹی عارفوالا نے کامیاب ریڈ کرکے نائب قاصد دفتر ھذا غلام حسین ، خالد سکنہ رنگشاہ اورسمیرا بی بی سکنہ عیدگاہ کو نازیبا حرکات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کرد ی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题