خیبرپختونخوا حکومت کا پن بجلی منصوبوں کیلئے7 مقامات کا انتخاب

Published on June 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 508)      No Comments


پشاور(یو این پی)خیبرپختونخوا حکومت کا پن بجلی منصوبوں کیلئے7 مقامات کا انتخاب کیا ہے چترال ، مانسہرہ اور سوات میں پن بجلی کے ان منصوبوں سے 87 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گیتفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں پن بجلی کے منصوبوں کے لئے سات مقامات کا انتخاب کیا ہے جس کا مقصد ملک میں بجلی کے بحران پر قابو پانا ہے۔یہ مقامات صوبے کے اضلاع چترال ، مانسہرہ اور سوات میں ہیں پن بجلی کے ان منصوبوں سے 87 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی جس سے صوبہ میں لو ڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں مدد ملے گی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题