تین وزراء کوسفیروں اورانکی بیگمات کی میتیوں کیساتھ بھیجا جائیگا

Published on May 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 436)      No Comments

66اسلام آباد (یو این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے 3 وزراء کو ہیلی کاپٹر حادثہ میں جاں بحق ہونے والے سفیروں، بیگمات کی میتوں کو ان کے متعلقہ ممالک لیجانے کیلئے مامور کیا ہے جن میں ناروے کیلئے لیفٹیننٹ جنرل عبدالقادر بلوچ ملائیشیا اور انڈونیشیا کیلئے احسن اقبال اور فلپائن کیلئے خرم دستگیر خان شامل ہیں۔ وزراء احترام کے جذبہ اور ان ممالک کے ساتھ پاکستان کی اہمیت کے اظہار کے طور پر خصوصی پروازوں کے ذریعہ میتیں پہنچائیں گے اور پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے دلی تعزیت کا اظہار کرینگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes