پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’بین الاقوامی یوم خاندان ‘‘15مئی کو بھرپور طریقے سے منایاجائے گا

Published on May 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 517)      No Comments

index
اسلام آباد(یو این پی ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’بین الاقوامی یوم خاندان ‘‘(انٹرنیشنل فیملی ڈے ) -15مئی کو بھرپور طریقے سے منایاجائے گا اس موقع پر مختلف سرکاری ۔نیم سرکاری تنظیموں اور این جی اوز کے زیراہتمام صوبائی دارالحکومتوں ، ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ز ۔ضلعی اور تحصیل سطح پر خصوصی تقریبات ۔واکس ۔سیمینارز ۔کانفرنسز ۔ مذاکرے اور مباحثوں کا انعقاد کیا جائے گا جس کا مقصدخاندانوں کی دیرینہ روایات کو برقرار رکھنے ۔فیمیلز کے درمیان اتحاد ،اتفاق ،یگانگت ،ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شراکت اور بھائی چارے کی فضاء کو فروغ دینا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes