ہیلی کاپٹرگرنے کی تحقیقات کیلئے ماہرین کی ٹیمیں نلتر پہنچ گئیں ٗ ملبہ اٹھانے کا کام بھی شروع

Published on May 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 287)      No Comments

3
گلگت(یواین پی)ہیلی کاپٹرگرنے کی تحقیقات کیلئے ماہرین کی ٹیمیں نلتر پہنچ گئیں، ملبہ اٹھانے کا کام بھی شروع کردیا گیا،گلگت کی وادی نلترمیں جمعہ کے روزالمناک حادثہ ہواجس میں ایم آئی 17ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا،واقعہ کی تحقیقات کیلئے ماہرین پرمشتمل ٹیمیں موقع پرپہنچ گئی ہیں،ہیلی کاپٹرکا بلیک باکس اپنے قبضے میں لیکرتحقیقات کا آغازکردیا گیا ٗبھاری مشینری کے ذریعے تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹرکاملبہ اٹھانے کا کام بھی شروع کر دیا گیاہیلی کاپٹرکے پارٹس کو ٹرکوں میں ڈال پہلے گلگت لایا جائیگا جس کے بعد اسلام منتقل کرنے کے انتظامات کئے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes