سورة الکَوثَر ۔۔۔

Published on September 14, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 481)      No Comments

\"2\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی (1) پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیئے اور قربانی کیجیئے (2) بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے
آیت نمبر 3

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题