خون دیں، پیا ز اور پٹرول لیں

Published on November 5, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 686)      No Comments

\"5\"

نئی دہلی ۔۔۔ بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت میں الٹی گنگا بہنے لگی ہے جہاں لوگ خون عطیہ کرنے کے بدلے مہنگے پیاز اور پٹرول خریدنے پہنچ گئے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق سورت میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کی انتظامیہ نے لو گو ں کو خو ن کی بوتل کے بدلے ایک کلو پیاز اورایک لٹر پٹرول دینے کا اعلان کیا تو سینکڑو ں افراد امڈ آئے ۔کیمپ میں 75افراد کا خو ن لے کر انہیں پیاز اور پٹرول دیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题