سعودی عرب ، خودکش دھماکہ کوانتہا پسند گروپوں کی فرقہ وراریت پھیلانے کی گھناؤنی سازش ہے ۔منصورالترکی

Published on May 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 499)      No Comments

میجر جنرل مصور الترکی
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) سعودی عرب کی وزرات داخلہ کے ترجمان میجرجنرل منصورالترکی نے کہاہے کہ سعودی عرب کے مشرقی شہرالقطیف میں خودکش دھماکہ کوانتہا پسند گروپوں کی فرقہ وراریت پھیلانے کی گھناؤنی سازش قرار دیاہے ۔انہوں نے کہاکہ سعودی سیکیورٹی نے ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی خطرناک سازشوں کو ناکام بناتے ہوئے 65دہشت گردوں کو حراست میں لیا ہے اورانہیں قرارواقعی سزادلوائی جائے گی انہوں نے کہاکہ القطیف سے قبل کچھ عرصہ قبل دہشت گردوں الدالوہ قصبے میں بھی دہشت گردی کی واردات کرچکے ہیں اوراس کے ملزم گرفتار کئے جاچکے ہیں ۔اس میں صرف دوغیرملکی ہیں باقی مقامی افراد ہیں ۔دولت اسلامی داعش کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد خلیجی ممالک میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے اورتفتیش شروع کردی ہے اورکئی افراد کو حراست میں لے لیا گیا

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme