گھریلوخواتین بجٹ سے پریشان

Published on June 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 314)      No Comments

11
اسلام آباد(یواین پی) گھریلوخواتین نے بجٹ کو غریب مکاؤ قراردے دیا،کہتی ہیں بڑی گاڑیوں میں سفرکرنے اورکوٹھیوں میں رہنے والوں کوکیا پتہ ایک عام آدمی زندگی کیسے گزارتا ہے، بجٹ میں کھانے پینے کی اشیاء سے پیمپرتک ٹیکس لگانے کی خبرغریبوں پربجلی بن کرگری،تھوڑی آمدنی میں گھرکا بجٹ چلانے والی خواتین کہتی ہیں مہنگائی کے دورمیں کھائیں پیئیں یا بھاری بل ادا کریں،موجودہ دورمیں بچوں کو پڑھانا ممکن نہیں،حکومت نے صرف امیروں کا سوچا غریبوں کا نہیں،خواتین کا کہنا ہے کہ خوشحالی کے دعوے کرنے والوں نے ان گنت ٹیکس لگاکرغریبوں کورمضان المبارک میں مہنگائی کا تحفہ دیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme