ہوسڑی کے ظالم زمیندارکا غریب ہاری پر تشدد

Published on June 10, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 186)      No Comments

حیدرآباد ( یو این پی)
ہوسڑی کے ظالم زمیندارکا غریب ہاری پر تشدد
تفصیلات کے مطابق کئ سالوں سے زمینوں پر کام کرنے والے غریب ھاری کو تشدد کا نشانہ بنا کر زمین سے بیدخل کردیا, زرائع کے مطابق ہوسڑی میں کاشف جمیل ظالم زمیندار نے عرصہ دراز سے زمین کو سنبھالنے والے ھاری زبیر پنھور کو فصل کے دوران لالچ میں آکر زمین پر جاکر تشدد کانشانہ بنایا اور بنا کسی حساب کے زمین سے نکال دیا اور ہوسڑی تھانے میں غریب ھاری پر جھوٹا مقدمہ درج کرادیا, غریب ہاری نے آئی جی سندھ ایس ایس پی حیدرآباد اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس ظلم پر فی الفور نوٹس لیکر انصاف فراہم کیا جائے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme