پیرس میں عالمی ایئر شو میں پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی بھرپورشرکت

Published on June 18, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 487)      No Comments

333
پیرس (یو این پی) پیرس میں عالمی ایئر شو میں پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے بھرپور حصہ لیا اور فضائی کرتب دکھائے۔ ہزاروں لوگوں نے طیاروں کے فضائی کرتب دیکھے اور لطف اندوز ہوئے۔ ایئر شو انتظامیہ اور موجود لوگوں نے پاکستان ایئر فورس کے طیاروں کی کارکردگی کو سراہا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy