ملتان،موسم ابرآلو،گردآلوداورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

Published on June 23, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,066)      No Comments

images
ملتان (یواین پی) محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلو،دگردآلوداورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔پیرکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت41.5اورکم سے کم30.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 58فیصداورشام5بجے34فیصدتھا۔منگل کے روزملتان میں سورج صبح پانچ بجکر11منٹ پرطلوع اورشام سات بجکر20منٹ پرغروب ہوگا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog