اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا پہلا مرحلہ مکمل

Published on June 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 566)      No Comments

55
اسلام آباد (یوا ین پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا پہلا مرحلہ جمعہ کو مکمل ہوگیا۔ بڑی تعداد میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 29 اور 30 جون کو ہوگی۔ امیدواروں کی حتمی فہرست 6جولائی کو جاری کی جائے گی ‘ پولنگ 25 جولائی کو ہوگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题