آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی میں بونداباندی کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

Published on June 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 425)      No Comments

88
کراچی (یواین پی) کراچی میں جمعہ کو گرمی کی شدت میں کمی رہی، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہواوں کے باعث گرمی کی شدت کم رہی۔ کراچی میں درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی میں بونداباندی کا بھی امکان ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes