بلاول بھٹو کی زیر صدارت اہم اجلاس

Published on July 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments

033
کراچی(یو این پی)بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت سندھ حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سمیت سندھ کابینہ کے اہم وزراء اور رہنماؤں نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق بلاول ہاؤس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ،وزیر خزانہ مراد علی شاہ ، منظور وسان اور ممتاز جاکھرانی سمیت اہم رہنما شریک ہوئے۔جن کے علاوہ چیف سیکریٹری سندھ ، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری پلاننگ سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔اجلاس میں محکمہ خوراک اور ٹرانسپورٹ کے ذریعے عوام کوریلیف دینے کا جائزہ لیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes