مولانا طارق جمیل نے عمران خان کے گھر روزہ افطار کیا

Published on July 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 2,463)      No Comments

01اسلام آباد (یوا ین پی) معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل نے اہلیہ سمیت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر روزہ افطار کیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور ریحام خان نے مولانا طارق جمیل اور ان کی اہلیہ کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ افطاری کے وقت سادہکھانے پیش کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق 02افطاری کے بعد مغرب کی نماز بھی عمران خان کے گھر میں مولانا طارق جمیل کی امامت میں ادا کی گئی اور اس کے بعد انہوں نے 03خص

04وصی دعا بھی کروائی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes