آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا گی

Published on March 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 324)      No Comments

111
لاہور(یو این پی)آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے  پاکستانی اور پاکستان میں مقیم غیرملکی خواتین کا کہناہے کہ قانون تو بن گئےاب اس کااستعمال بھی کیاجاناچاہیے ۔تفصیلات کےمطابق آٹھ مارچ کودنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے ،زیادہ تر ممالک میں خواتین کو برابرحقوق دیئے جاتے ہیں،لیکن پاکستان میں صورتحال قدرے مختلف ہے ملک میں حقوق نسواں کےلیے قوانین بنائے جانے کےبعد قدرے بہتری آنے کےامکانات پیدا ہوئے ہیں پاکستانی خواتین کہتی ہیں کہ اب عورتوں کےپاس طاقت ہے،اسے استعمال بھی کریں ۔غیر ملکی خواتین کا کہنا ہے کہ پاکستانی  عورتیں اپنے مکمل حقوق لیں، ان کو ڈرنا نہیں چاہیے خواتین کی ترقی صحت مندمعاشرے کی بنیاد بنے گی اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے قوانین توبنادئیے گئےہیں ،لیکن اب ان پرعمل بھی کیاجاناچاہیے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes