زرداری اور زمانی کا کوئی خفیہ نکاح نہیں‌ہوا ترجمان پیپلزپارٹی

Published on July 8, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 402)      No Comments

zz
اسلام آباد(یواین پی) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور پیپلزپارٹی کی رہنماءڈاکٹرتنویز زمانی کے خفیہ نکاح کی افواہیں گردش کرتی رہیں اور پھر تنویرزمانی کے مبہم بیانات نے ان افواہوں کو مزید تقویت دی ، اب تنویز زمانی کے اصلی شوہر کانام اورکچھ ضروری کاغذات سامنے آنے کے بعد پیپلزپارٹی میدان میں آئی اور اپنے شریک چیئرمین کے تنویرزمانی سے نکاح کی تردید کردی ۔ پیپلزپارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے سابق صدر اور زرداری کی شادی کی افواہوں کی تردید کردی اور نکاح کے تاثر کو قطعی طورپر مستردکردیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes