عید الفطر کی قربت ،خواتین کو کپڑوں کی فکر

Published on July 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 911)      No Comments

9888
کراچی(یو این پی ) عید الفطر قریب آتے ہی خواتین کو کپڑوں کی فکر ستانے لگتی ہے۔ کراچی کی خواتین درزیوں کی تو تو میں میں سے بچنے کیلئے ریڈی میڈ کپڑوں کو خریدنے میں مصروف ہیں ۔جی ہاں، مارکیٹوں میں ایک سے بڑھ کر دیدہ زیب ڈیزائن اور دلکش رنگوں کے ملبوسات خواتین کو سوچ میں ڈال دیتے ہیں کہ کیا خریدیں اور کیا نہیں۔آجکل موسم کی مناسبت سیلان، شیفون ،جارجٹ،اور کاٹن کے ہلکے اور بھاری کڑھائی والے ریڈی میڈ سوٹ خواتین کی اولین پسند بنے ہوئے ہیں، جن کی قیمت 5000 سے 15000 تک ہے یعنی جتنا گڑ اتنا میٹھا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题