سندھ میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 28ہوگئی

Published on November 22, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 407)      No Comments

\"12\"

کراچی ۔۔۔کراچی میں ڈینگی بخار کے باعث سولہ سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ سندھ میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد اٹھائیس ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اورنگی ٹاؤن کا رہائش پذیر سولہ سالہ لڑکے کو پندرہ نومبر کو اسپتال میں داخل کیا گیاجو آج انتقال کرگیا۔کراچی میں ڈینگی بخار سے پچیس اموات ہوچکی ہیں۔ سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد چار ہزارسات سو ساٹھ ہے جن میں چار ہزار ایک سو پینتیس مریضوں کا تعلق کراچی سے ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes