قائم علی شاہ کا گھوٹکی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

Published on July 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 495)      No Comments

033
گھوٹکی(یو این پی)وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے گھوٹکی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین کے لئے جاری امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیاتفصیلات کے مطابق سندھ کے سائیں کو بھی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا خیال آ ہی گیا،قائم علی شاہ گھوٹکی میں سیلاب سے متاثرہ علاقے میں پہنچے تو انہیں سیلاب کی تباہ کاریوں اور متاثرین کے لئے جاری امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بریف کیا گیا۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ متاثرین سیلاب کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی ۔وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ گڈو بیراج بھی  گئے جہاں انہیں بیراج میں پانی کی صورتحال  کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes