لاہور میں پولیس اہلکاروں کا سائیکل سوار خصوصی دستہ تشکیل

Published on July 30, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 473)      No Comments

abcلاہور (یو این پی) لاہور میں جرائم کے کنٹرول کے لئے پولیس اہلکاروں کا سائیکل سوار خصوصی دستہ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق جرائم کی جاسوسی کا نیٹ ورک مضبوط کرنے کے لئے ابتدائی طور پر صدر ڈویژن سے ڈیٹیکٹوفٹ کانسٹیبل فورس تشکیل دی گئی ہے اس فورس کے اہلکاروں میں 49سائیکلیں بھی تقسیم کردی گئی ہیں۔ مذکورہ سائیکل سوار اہلکار گلی محلے کی سطح پر پٹرولنگ کرنے اورجرائم پیشہ عناصر کی نگرانی کرنے کے پابند ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog