تمہیں یہ حلال نہیں کہ زبردستی عورتوں کو میراث میں لے لوسُوۡرَةُ النِّسَاء

Published on November 12, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 605)      No Comments

\"12\"
اے ایمان والو! تمہیں یہ حلال نہیں کہ زبردستی عورتوں کو میراث میں لے لو اور ان کو اس واسطے نہ روکے رکھو کہ ان سے کچھ اپنا دیا ہوا مال واپس لے لو ہاں اگر وہ کسی صریح بدچلنی کا ارتکاب کریں اور عورتوں کے ساتھ اچھی طرح سے زندگی بسر کرو اگر وہ تمہیں نا پسند ہوں تو ممکن ہے کہ تمہیں ایک چیز پسند نہ آئے مگر الله نے اس میں بہت کچھ بھلائی رکھی ہو (19)۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题