وزیر اعلیٰ کی عائشہ ممتاز کے کام کی تعریف ،سووینئر اور شیلڈ دی

Published on July 31, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 740)      No Comments

77
لاہور(یو این پی)وزیراعلی پنجاب کی جانب سے ڈائریکٹرآپریشنزپنجاب فوڈاتھارٹی عائشہ ممتازکےکام کی تعریف، پنجاب حکومت کی جانب سے سوئینئراورشیلڈدی تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف کاکہناتھاکہ کارکردگی وہی ہوتی ہے جس کا اعتراف خلق خدا کرے ۔عائشہ ممتاز نے ملاوٹ مافیا کے خلاف ایسی کارروائی کی ہے جس پر صوبے کے عوام کو فخرہے۔انہوں نے کہا کہ ملاوٹ،غیرمعیاری اورمضر صحت اشیاءکی تیاری و فروخت کا کارروبار پورےپاکستان کاالمیہ ہے،اس ضمن میں پنجاب اچھی کارکردگی دکھائےگا توپوراپاکستان اس کی تقلیدکریگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题