جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہوگئیں

Published on August 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 485)      No Comments

666
کوئٹہ  (یو این پی)  اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہے کراچی میں بھی جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہوگئیں، جھنڈا گلی میں بہار بھی آگئی، سال بھر سے خریداروں کے منتظر دکاندار کو سر کھجانے کو فرصت نہیں رہی۔صرف جھنڈا گلی ہی نہیں پیپر مارکیٹ میں لگے تمام دکانیں اسٹال بھی جھنڈوں،جھنڈیوں، بیجز،ٹی شرٹوں اور دیگر چیزوں سے سج گئے ہیں،اور چھاپہ خانوں میں جھنڈیوں کی کٹنگ کا کام دن رات جاری ہے،کوئٹہ والے آزادی کا جشن منانے میں کسی سے پیچھے نہیں جبھی تو دکاندار کہتے کہ ہر سال پہلے سے زیادہ سامان تیار کروانا پڑتا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes