بڑے پانی دم کروائے قسمت بدلی نہ،میرا نیا گانا عید پہ ریلیز ہوگاشاهد علی پرواز

Published on August 8, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 482)      No Comments

11850921_519508671531677_51353853_n
لاہور ( بیورو چیف زکیر احمد بهٹی) فوک گلوکار  شاهد علی پرواز  نے میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے نئے آنے والے البم کے بارے بتاتے ہوئے کہا کہ  آج کل  جس قدر میوزک انڈسٹری  کا حال ہے کوئی گلوکار  بهی اپنی  کیسٹ  ریلیز کرنے کو تیار  نہیں میں  اپنے  تمام  چاہنے  والوں  کی  فرمائش پر عیدالاضحیٰ  پر اپنا  ایک نیا پنجابی کیسٹ ریلیز  کر رہا ہوں جس میں  8 گانے ہونگے ایک  گیت) بڑے پانی دم کروائے قسمت بدلی نہ) آپ  سب کو بہت پسند ائے گا اس گیت کی  ویڈیو بهی ہم نے تیار کی  ہے جو عید پر مختلف  ٹی وی چینل  پر چلے  گی. ہم ہمیشہ  گیسٹ کی  تیاری میں اپنے  چاہنے  والوں  کی فرمائش  کو  مدنظر  رکھ کر  ہی نیا کیسٹ تیار کرتے ہے میرے پہلے  البم  کی  طرح میرا یہ البم بهی آپ  سب کو ضرور  پسند آئے  گا

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy