جشن آزادی کے موقعے پر ڈیرہ بگٹی کے عوام انتہائی پر جوش

Published on August 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 602)      No Comments

44444
ڈیرہ بگٹی(یو این پی)  جشن آزادی کے موقعے پر ڈیرہ بگٹی کے عوام بھی انتہائی پر جوش ہیں،جشن آزادی کے حوالے سے سوئی کے علاقے میں آزادی ریلی نکالی گئی،ڈیرہ بگٹی پاکستان زندہ باد،پاک فوج پائندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا،ڈیرہ بگٹی میں جشن آزادی کا جوش خروش بڑھتا جا رہا ہے، سوئی میں جشن آزادی کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی،ریلی کے شرکا پاکستان زندہ آباد اور پاک فوج پائندہ آباد کے نعرے لگائے،کلپر ہاوٴس سے نکالی گئی ریلی،بگٹی کالونی،محمد کالونی،تحصیل بازار سمیت مختلف علاقوں سے گزری جہاں شرکا کا شاندار استقبال کیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme