بھارتی صدر پرناب مکھرجی کی اہلیہ چل بسیں

Published on August 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 434)      No Comments

1000
نئی دہلی(یو این پی) بھارتی صدر پرناب مکھر جی کی اہلیہ منگل کی صبح چل بسیں، ان کی عمر 74سال تھی۔بھارت کے ایوان صدر راشٹر پتی بھون سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خاتون اول سورا مکھر جی صبح 10بجکر 51 منٹ پر چل بسیں۔ وہ طویل عرصے سے سانس کی تکلیف میں مبتلا تھیں اور 2 ہفتے قبل انھیں دل کا دورہ بھی پڑا تھا جس کے بعد وہ اسپتال میں تھیں اور انھیں مصنوعی تنفس دیا جا رہا تھا۔ وہ 2کتابوں کی مصنفہ بھی تھیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog