لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ سے 70سالہ خاتون شہید

Published on August 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 472)      No Comments

06لائن آف کنٹرول پرنکیال سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 70سالہ نوراں بیگم روجہ لال محمد شہید ہوگئیں،آئی ایس پی آر
راولپنڈی(یو این پی)بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پرسیزفائرکی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھربلااشتعال فائرنگ کرکے نکیال سیکٹرمیں سترسالہ خاتون کو شہیدکردیا،آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پرنکیال سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 70سالہ نوراں بیگم روجہ لال محمد شہید ہوگئیں،بھارتی فوج نے سیزفائرکی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بدھ کو ضلع کوٹلی کے نکیال سیکٹر میں ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ڈھیری گاؤں کی رہائشہ سترسالہ خاتون شہید ہوگئیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes