آج کا دن تاریخ میں9جولائی

Published on July 9, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 190)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں9جولائی1967مادرملت محترمہ فاطمہ جناح انتقال کرگئیں
آج کا دن تاریخ میں9جولائی2003بنگلہ دیش میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے 400افراد ڈوب گئے
آج کا دن تاریخ میں9جولائی1997ہولی فیلڈ کا کان کاٹنے کی وجہ سے باکسر مائیک ٹائسن پر باکسنگ کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی
آج کا دن تاریخ میں9جولائی1989مکہ مکرمہ میں دو بم دھماکوں میں ایک حاجی شہید اور 16زخمی ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں9جولائی1948پاکستان کے پہلے ڈاک ٹکٹوں کا سیٹ جاری ہوا
آج کا دن تاریخ میں9جولائی1921کراچی میں منعقدہ خلافت کانفرنس میں محمد علی جوہر کا تاریخی خطاب
آج کا دن تاریخ میں9جولائی1973عالم دین اور ممتاز ذاکر علامہ رشید ترابی کا کراچی میں انتقال ہوا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme