امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس کی پاکستان آمد

Published on August 30, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 340)      No Comments

33
اسلام آباد(یو این پی) امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔ دورے کے دوران وزیراعظم نواز شریف سمیت اہم رہنماوں سے ملاقات کریں گی۔امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس ایک روزہ دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچیں تو نور خان ائر بیس پر پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے انکا استقبال کیا۔سوزن رائس کے ہمراہ اعلی سطحی امریکی وفد بھی شامل ہے۔ امریکی قومی سلامتی کی مشیر وزیراعظم نواز شریف ملاقات کریں گی .ملاقات میں افغان امن عمل اور خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے سوزن رائس کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog