میرا جی نے عید کے دوسرے روز قربانی کا فریضہ ادا کیا

Published on September 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 369)      No Comments

06
لاہور (یواین پی) لالی وڈ کی اسکینڈل کوئین میرا اور اسٹیج اداکارہ میگھا نے دوسرے روز قربانی کا فریضہ ادا کیا۔آنکھوں کو کالے چشمے سے چھپایا۔ فٹا فٹ گوشت کی تھیلیاں بنا کر خود ہی بانٹا۔ گوشت بانٹنے کے بعد میرا نے خود بھی گوشت کی ڈش تیار کرکے مزے لے لے کر کھائی اور دوسروں کو بھی کھلائی اور اس سے پہلے دعا بھی کی۔دوسری طرف میگھا نے بھی خوب تیار ہو کر کچن سنبھالا۔ کہتی ہیں انہیں کھانے پکانے کا بہت شوق ہے اور وہ عید کو بہت انجوائے کرتی ہیں۔ میگھا نے اپنے ہاتھوں سے گوشت دھویا اور گوبھی گوشت کے علاہ چانپیں بھی بنائیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy